Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : خانپورتا ٹیکسلا روڈ موہڑہ ملیا ر کی حدود میں بنائے گئے سپیڈ بریکر


خانپور تا ٹیکسلا روڈ موہڑہ  ملیا ر کی حدود میں بنائے گئے  سپیڈ بریکر
حادثات کی  شرح میں کم کرنے  کے لئے  انتظامیہ کی مرضی  سے بنائے  گئے۔  اہل علاقہ، تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے سوشل میڈیا پر خانپور تا ٹیکسلا روڈ موہڑہ  ملیا ر کی حدود میں بنائے گئے  سپیڈ بریکر بنائے جانے پر عوامی حلقوں کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کی جا رہی تھی اور اس ایسے افراد جو روزانہ اس روڈ کا استعمال کرتے ہیں انکا کہنا تھا کہ یہ سپیڈ پریکر غیر قانونی طور پر بنائے گئے ہیں اور گاڑیوں کا نقصان کر رہے ہیں تا ہم اہلیان موہڑہ ملیار کی جانب سے اس پر سخت ردِ عمل دیکھنے میں ا ٓیا ہے، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اس مقام سے روڈ بہت تنگ ہے جہاں سپیڈ بریکر بنائے گئے ہیں نیز اس مقام پر سکول اور قبرستان بھی ہے اورگاڑیوں کی اوور سپیڈنگ سے حادثات کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے اہل علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ یہاں سپیڈ بریکر بنانے کی اجازت دی جائے تاکہ حادثات میں کمی آ سکے اور  موہڑہ  ملیا ر کی حدود میں بنائے گئے  سپیڈ بریکر انتظامیہ کی مرضی  سے بنائے گئے۔۔
ٹیکسلا : خانپورتا ٹیکسلا روڈ موہڑہ ملیا ر کی حدود میں بنائے گئے سپیڈ بریکر Reviewed by Voice of Taxila News on 02:20:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.