Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

واہ کینٹ:معروف ہاوسنگ سوسائٹی ارروہ نالج پارک نے سیل ٹارگٹ پورا ہونے پرپلاٹس کے ریٹ تبدیل کر دیے۔

واہ کینٹ(وائس آف ٹیکسلا/ سید قمر عباس ) معروف ہاوسنگ سوسائٹی ارروہ   نالج پارک نے سیل ٹارگٹ پورا ہونے پرپلاٹس کے ریٹ تبدیل کر دیے۔ انوسٹرز اور ملازمین کے لیے کمانے کا بہترین موقع، تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ:معروف ہاوسنگ سوسائٹی ارورا   نالج پارک نے سیل ٹارگٹ پورا ہونے پرساڑھے تین مرلے کے پلاٹس کے ریٹ بڑھا دیے، نیا ریٹ 612500 سے بڑھا کر 750000 کر دیا گیا ہے جس سے انویسٹرز اور ایسے افراد جنہوں نے پہلے سے پلاٹس لے رکھے ہیں ان کے لئے کمائی کے بہترین مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ  ارورا نالج پارک اس ریجن کی واحد ہاوسنگ پروجیکٹ ہے جس میں بین الاقوامی یونیورسٹی روون کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جہاں کالونی کے رہائشی افراد کے بچے مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔اہل علاقہ نے سوسائٹی کے اس اقدامات کو سراہاتے ہوئے اسکو خوش آئیند قرار دیا

واہ کینٹ:معروف ہاوسنگ سوسائٹی ارروہ نالج پارک نے سیل ٹارگٹ پورا ہونے پرپلاٹس کے ریٹ تبدیل کر دیے۔ Reviewed by Voice of Taxila News on 18:10:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.