پکشائی کے جنگلات میں لگی آگ ۔۔۔۔۔ گرین پاکستان کا خواب چکنا چور
وائس آف ٹیکسلا: پکشائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ وی سی ہلی کے جنگلات تک پھیل گئ ہزاروں نایاب پرندے اور جانوروں کا قتل عام جاری محکمہ جنگلات خواب خرگوش سے بیدار نہ ہوا ۔ اگر مارگلہ ہلز پر آگ لگ جائے تو جہازوں سے آگ پر کنٹرول کیا جاتا ہے ۔لیکن آفسوس اپر خانپور کے جنگلات میں لگی ہوئی آگ کو چار دن ہو گے مطلقہ ادارے خاموش ہیں ۔ ہزاروں ایکڑ رقبے پر جنگلات تباہ
اگر اس آگ پر کنٹروں نہ کیا گیا تو یہ آگ یوسی برکوٹ سے ہوتی ہوئی سرکل لورہ اور اسکے بعد مری کے جنگلات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی
ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے شر پسند عناصر جو جنگلات میں آگ لگاتے ہیں انکی کھوج لگا کر انکے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے
پکشائی کے جنگلات میں لگی آگ ۔۔۔۔۔ گرین پاکستان کا خواب چکنا چور
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:37:00
Rating:
No comments: