ہری پور۔تھانہ بیڑ کی حدود گاوں ڈالڑی میں قتل
ہری پور۔تھانہ بیڑ کی حدود گاوں ڈالڑی میں عدیل نامی لڑکے نے مبینہ طور پر 15 سالہ سمیرا بی بی کو قتل کر کے خود خود کشی کر لی
ہری پور۔لڑکا عدیل اپنی محلے دار سمیرا بی بی دختر صابر سے پیار کر تا تھا۔
ہری پور عدیل ولد عبد الحفیظ نے مبینہ طور پر لڑکی کو گولی مار کورخودکشی کر لی
ہری پور۔دونوں کی لاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے ٹراما سنٹر ہری پورمنتقل کیاجا رہا ہے۔
ہری پور۔تھانہ بیڑ کی پولیس جائے وقوعہ پر روانہ
ہری پور۔تھانہ بیڑ کی پولیس جائے وقوعہ پر روانہ
ہری پور۔تھانہ بیڑ کی حدود گاوں ڈالڑی میں قتل
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:37:00
Rating:
No comments: