ہری پور:تھانہ سرائے صالح کی حدود میں انوکھی۔واردات

ہری پور : گزشتہ ایک ماہ کے دوران سرائے صالح کی حدود گاڑ میں دوسرا واقع۔
ہری پور چند دن قبل بھی گاڑ کی رہائشی خاتون اپنے بچے کے ساتھ لا پتہ ہو گئی جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا
ہری پور: گزشتہ رات تھانہ سرائے صالح کی حدود گاڑ میں ڈاکووں نے 10تولے سونا 1لاکھ 50ہزار روپے نقدی اور 2موبائل فون بھی چرا لئے
ہری پور:ڈاکو جاتے ہوئے گھر میں موجود شادی شدہ خاتون کو بھی اغواء کرکے لے گئے
ہری پور:اغواء خاتون کے والد نے تھانہ سرائے صالح پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی
ہری پور:ڈکیتی کے وقت گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا
ہری پور:پولیس نے 3افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لے لیا

Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:04:00
Rating:
No comments: