ہری پور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نے شہر اور گردونواح کی مارکیٹوں میں مختلف دوکانوں پر چھاپے مارے اور 140 کلو مضر صحت شاپنگ بیگ قبضے میں لے لئے. اس کے ساتھ ساتھ دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی.
ہری پور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نے دوکانوں پر چھاپے مارے
Reviewed by Voice of Taxila News
on
09:51:00
Rating: 5
No comments: