حکومت کا پرائز بانڈ ختم کر نے کا اشارہ
اسلام آباد (ویبڈیسک) : قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ جلد پرائز بانڈ ختم کر دئیے جائیں گے۔اس سلسلے میں کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت جلد پرائز بانڈ ختم کر نے جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ 800سی سی گاڑیوں پر ٹیکس لگایا ہے کیونکہ گاڑی والا غریب نہیں ہے۔
چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 6 لاکھ کی آمدن پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، 6سے12 لاکھ روپے کمانے والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ پاکستان میں 19لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں لیکن اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔

شبر زیدی نے بتایا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن میں ان کو بتا دوں کہ جو شخص ایمنسٹی سکیم لے گا اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کی معلومات چھپا کے رکھی جائیں گی اور ان سے بعد میں اس حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایمنسٹی سکیم کے مسودے میں یہ قانونی شک شامل ہے کہ ایمنسٹی سکیم لینے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ شبر زیدی نے مزید کہا کہ اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ 6 لاکھ کی آمدن پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، 6سے12 لاکھ روپے کمانے والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 19لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں لیکن اب پاکستان میں نان فائلر ہونا ناممکن ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی بجٹ 2019-20 قومی اسمبلی میں 70کھرب 22 ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا ہے، بجٹ وزیرمملکت حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

Reviewed by Voice of Taxila News
on
12:11:00
Rating:
No comments: