Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے


آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔
ایونٹ میں بھارت نے اب تک دومیچ کھیلے اور دونوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تین میچز کھیلے اور اور تینوں میں کامیابی سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے Reviewed by Voice of Taxila News on 12:22:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.