Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سعودی ولی عہد کی بہن جلاد بن گئی، پیرس کی عدالت میں لگے گی پیشی

 
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی بیٹی اور ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن کو آئندہ ماہ پیرس کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا۔
زرائع کے مطابق شہزادی حصہ بن سلمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ستمبر 2016 میں اپنے باڈی گارڈ کو پیرس میں ایک مزدور کی پٹائی کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ شہزادی نے غصے میں اس دوران یہ بھی کہا کہ ” اس کو جینے کا حق نہیں ہے اس لیے اسے قتل کر دیا جائے۔
شہزادی حصہ بن سلمان کے مقدمے کے سماعت کے دوران پیش ہونے کا امکان نہیں ہے جبکہ 2017 میں بھی گرفتاری کے عالمی وارنٹ جاری ہونے کے باوجود انہیں گرفتار نہیں کیا گیا تھا ۔فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ عدالت میں اس کیس کی سماعت 9 جولائی کو متوقع ہے۔
سعودی ولی عہد کی بہن جلاد بن گئی، پیرس کی عدالت میں لگے گی پیشی Reviewed by Voice of Taxila News on 13:22:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.