Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

عروہ حسین، ماورہ حسین کے کپڑوں کے برانڈ’’یو ایکس ایم‘‘ کی پہلی کولیکشن 2جولائی کو پیش کی جائے گی


اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور ماورہ حسین کے کپڑوں کے برانڈ’’یو ایکس ایم‘‘ کی پہلی کولیکشن 2جولائی کو پیش کی جائے گی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی شوبز شخصیات اداکاری کے ساتھ ساتھ بزنس کو بھی بڑی کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہیں، متعدد اداکاروں نے یو ٹیوب چینل بنائے ہوئے ہیں اور کئیں مختلف قسم کے کاروبار مین مصروف ہیں،اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے عروہ حسین اور ماورہ حسین نے بھیکپڑوں کا برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کیا جس کا نام ’’یو ایکس ایم‘‘ رکھا گیا ،دونوں بہنوںنے گرم موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پہلی کولیکشن کو ’’وائٹ واش‘‘ کا نام دیا ہے جس میں سفید رنگ کے ملبوسات پیش کئے جائیں گے جو 2جولائی کو ان کی ویب سائٹ پردستیاب ہوں گے۔
عروہ حسین، ماورہ حسین کے کپڑوں کے برانڈ’’یو ایکس ایم‘‘ کی پہلی کولیکشن 2جولائی کو پیش کی جائے گی Reviewed by Voice of Taxila News on 13:32:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.