Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا عارف لوہار

لاہور
گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایاہے ، صوفیانہ کلام کی اپنی ایک تاثیر ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ غیر ملکی اس کے الفاظ کو نہ سمجھنے کے باوجو د اس پر جھوم اٹھتے ہیں ۔
ایک انٹرو یو میں عارف لوہار نے کہا کہ پنجابی زبان ہماری ثقافت کی بنیاد ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں نے نہ صرف اندرون بلکہ بیرون ملک اس کی پہچان بنانے میں اپنا کردارادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی ثقافت اور اسے جڑی ہوئی چیزوں پر فخر کرنا چاہیے جس میں ہمارا لباس بھی شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے صوفیانہ کلام پیش کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر دل پر اثر کرتی ہی


اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں پنجابی زبان کو متعارف کرایا عارف لوہار Reviewed by Voice of Taxila News on 11:03:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.