وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا موسیقار نیاز احمد کے انتقال پر تعزیت کااظہار
لاہور۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف موسیقار نیاز احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میںسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے، وزیراعلیٰ نے فن موسیقی کیلئے نیاز احمد مرحوم کی گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیاز احمد نے اپنے منفرد انداز سے نغموں کی دھنیں ترتیب دے کر فن موسیقی میں اپنا مقام پیدا کیا۔

Reviewed by Voice of Taxila News
on
11:28:00
Rating:
No comments: