Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیمیں تیسرے ون ڈے میچ میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر


ہمبنٹوٹا ۔ 
پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے زیر کر کے سیریز 1-1 سے برابر کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ون ڈے میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔


پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیمیں تیسرے ون ڈے میچ میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر Reviewed by Voice of Taxila News on 11:39:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.