آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ
کینبرا۔
آسٹریلیا میں 2019ء کے عام انتخابات کے لئے ہفتہ کو ووٹ ڈالے گئے ۔ یہ انتخاباتطے کریں گے کہ موجودہ وزیر اعظم سکاٹ موریسن اور ان کی مخلوط حکومت اقتدار میں اپنا قبضہ برقرار رکھ پائے گی یا 6 سال سے اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی بل شرٹن کی آسٹریلیا لیبر پارٹی کی اقتدار میں واپسی ہو گی۔
اس سے پہلے آسٹریلیا میں عام انتخابات کے سلسلہ میں ہو نے والے ایک انتخابی سروے میں موریسن کو ووٹوں کے بہت کم فرق سے شکست کا اندازہ لگایا گیا تھا۔نیوزپول کی جانب سے جاری الیکشن سروے کے مطابق، اپوزیشن آسٹریلیا لیبر پارٹی (اے ایل پی) اور مسٹر موریسن قیادت والی لبرل نیشنل پارٹی (ا یل این پی) کے اتحاد پارٹی کا ووٹ فیصد بالترتیب 51.5 اور 48.5 ہو سکتا ہی. اگر یہ اندازہ درست ثابت ہوا تو اپوزیشن اے ایل پی اقتدار حاصل کر سکتی ہے۔
آسٹریلیا میں 2019ء کے عام انتخابات کے لئے ہفتہ کو ووٹ ڈالے گئے ۔ یہ انتخاباتطے کریں گے کہ موجودہ وزیر اعظم سکاٹ موریسن اور ان کی مخلوط حکومت اقتدار میں اپنا قبضہ برقرار رکھ پائے گی یا 6 سال سے اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی بل شرٹن کی آسٹریلیا لیبر پارٹی کی اقتدار میں واپسی ہو گی۔
آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:47:00
Rating:

No comments: