Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

انٹرنیٹ کی سب سے مقبول بلی چل بسی

انٹرنیٹ کی سب سے زیادہ مقبول بلی ”گرمپی کیٹ“ 7 سال کی عمر میں چل بسی۔ گرمپی کیٹ کے مالکان نے  جمعے
گرمپی کیٹ اپنے غصیلے چہرے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول تھی۔ سوشل میڈیا پر اُن کے کئی ملین فالورز تھے۔
کو ٹوئٹر   پر گرمپی کیٹ کی وفات کے بارے میں اعلان کیا اور اپنے ناقابل تصور دکھ کا اظہار کیا۔
دوغلی نسل کی بلی  گرمپی کیٹ کا اصل نام تردار ساؤس تھا۔
گرمپی کیٹ کو شہرت ستمبر 2012 میں اس وقت ملی جب اس کی تصاویر ریڈٹ پر پوسٹ کی گئیں۔غصیلے چہرے کی وجہ سے ا س کا نام گرمپی کیٹ پڑ گیا۔ 
گرمپی کیٹ کے فیس بک پر 8.5 ملین فینز، انسٹاگرام پر 2.5 ملین  اور ٹوئٹر پر 1.5 ملین فالورز تھے۔گرمپی کیٹ کی وفات پر اس کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات میں اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
انٹرنیٹ کی سب سے مقبول بلی چل بسی Reviewed by Voice of Taxila News on 10:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.