Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والا نویں جماعت کا طالبعلم عبداللہ ہسپتال میں دم توڑ گیا

ہری پور . سرائے صالح مبینہ طور پر جبری اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والا نویں جماعت کا طالبعلم عبداللہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ نوجوان کو سىىنکڑوں اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کر دىا گىا۔ مقتول معروف گلوکار صنم آفرین کا بھانجا ہے۔سرائے صالح کا رهائشى نوجوان ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زندگی اور موت کی کشمکش میں موجود نویں جماعت کے طالب علم کو جنسی طور پر حراساں کیئے جانے کا انکشاف دوستوں نے افطاری کے بعد گھر سے بلایا جنسی خواہش پوری نہ کرنے پر شدید زخمی کیا دوستوں نے موٹر سائکل حادثہ قرار دیا نوجوان کے وٹس اپ پر دوستوں کی بات چیت سے کہانی کھل گئ طالب علم کومے میں ہے والدہ نے حقائق سامنے لانے اور انصاف کی اپیل کر دی ہے .

اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والا نویں جماعت کا طالبعلم عبداللہ ہسپتال میں دم توڑ گیا Reviewed by Voice of Taxila News on 13:57:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.