Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اسامہ ہر کام اپنے گھروالوں کو بتا کر کرتا لیکن آخری سفرپر۔۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنے بیٹے کے بارے میں
گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسامہ ہمیشہ گھر والوں کو بتا کر کچھ کرتا تھا لیکن آخری سفر پر جاتے ہوئے ہمیں بتا کر نہیں گیا۔
ان کے 3بچے ہیںبڑی بیٹی کی شادی ہو چکی ہے جبکہ بڑا بیٹا پنجاب یونیورسٹی میں آخری سمسٹر کا طالب علم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسامہ گورنمٹ کالج کا طالب تھا اور وہ بہت حساس طبیعت کا مالک تھا۔وہ اپنی دادی اور والدہ کے پاؤں دباتا تھا اور اگر اسے چائے کے لیے کہا جاتا تو کسی ملازم کو کہنے کی بجائے خود بنا لاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت عاجز طبیعت کا مالک تھا اور اسے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں تھی جبکہ وہ بچپن میں ڈاکٹر بننا چاہتا تھا۔ یاد رہے کہ اسامہ جمعہ کو کار حادثے میں دوست سمیت جاں بحق ہو گئے تھے ۔
اسامہ ہر کام اپنے گھروالوں کو بتا کر کرتا لیکن آخری سفرپر۔۔۔!!! Reviewed by Voice of Taxila News on 10:13:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.