Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

باپ بیٹے نے مل کر ایک۔شخص کو قتل کر دیا۔

ہری پور تھانہ۔کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گندم۔کا بھوسہ لے جانے پر تنازعہ۔ باپ بیٹے نے مل کر ایک۔شخص کو قتل کر
تھانہ کوٹ کی حدود ڈھیری کانگڑہ کا رہائشی بابر خان کو رات کو کھیتوں میں اپنی گندم کا بھوسہ اکھٹا کر رہا تھا کہ موقع پر محمد نواز اور اس کا بیٹا طاہر اگئے اور اسے بھوسہ لے جانے سے منع کیا۔ جس پر توں تکرار شروع ہو گئی۔ محمد نواز اور اس کے بیٹے طاہر نے آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے بابر خان کو شدید زخمی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔بابر خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ سعید یدون نے موقع پر۔پہنچ کر۔نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے روانہ کر۔دی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر۔کے ان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ زنی شروع کر دی۔
دیا۔
باپ بیٹے نے مل کر ایک۔شخص کو قتل کر دیا۔ Reviewed by Voice of Taxila News on 11:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.