Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

۔ہری پور کے علاقے سراۓ صالح کے مقام پر مین جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ۔

ریسکیو 1122ہری پور
ہری پور۔ہری پور کے علاقے سراۓ صالح کے مقام پر مین جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ریسکیو1122 کو اطلاع ملتی ہی ٹیم روانہ کردی۔حادثہ کیری ڈبہ اور رکشہ کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش ایا ۔حادثے کے نتيجے میں دو افراد شدید زخمی۔
ہری پور: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخميوں کو ٹرامہ سنٹر ہری منتقل کردی۔زخميوں میں ایک کا نام رحمت اللہ جس کا تعلق سنٹرل جیل ہری پور سے تھا۔اور دوسرے کا نام حسن علی تھاجس کا تعلق چنگی بانڈی سے تھا۔
۔ہری پور کے علاقے سراۓ صالح کے مقام پر مین جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ Reviewed by Voice of Taxila News on 12:08:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.