احمد شاہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے
اسلام آباد
پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے۔
پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے احمد شاہ، تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے،بھارتی ویب سائٹ نے احمد شاہ اور تیمور علی خان کی معصومیت کا موازنہ شروع کر دیا ہے، ویب سائٹ نے احمد شاہ اور تیمور کی تصاویر ایک ساتھ لگا کر کہا ہے کہ دونوں میں سے زیادہ معصوم کون ہے ووٹ کریں۔
احمد شاہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:14:00
Rating:
No comments: