عابد علی
داتادربار دہشت گردی افسوسناک واقعہ ہے،عابد علی
دہشت گردی میں ملوث تمام کرداروں کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے،حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ
حسن ابدال(نعمان شہزاد سے)حسن ابدال کی آواز میڈیا گروپ کے بانی عابد علی نے داتا دربار میں دہشت گردی کے واقعہ میں 5پولیس
اہلکاروں سمیت 10سے زاہد شہادتوں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوس ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد
عناصر ملک میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کے لئے دہشت گردی کروا رہے ہے جن کی ہم پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہے
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہشت گردی میں ملوث تمام کرداروں کو گرفتار کر کے کیفر کرادار تک پہنچایا جائے۔
پولیس اہلکار رمضان المبارک میں عوام کے تحفظ کیلئے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے جنہیں دہشت گردوں نے نشانہ بنایا انہوں نے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور شہدا کے لواحقین کو اس عظیم صدمہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر سنئیر صحافی شہزاد احمد،محمد گلفراز،اور خرم شہزاد،ارشد محموداور نعمان شہزاد،صلاح الدین بھی موجود تھے۔
حسن ابدال(نعمان شہزاد سے)سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی ظہیر احمد بھٹیانوالہ ایک نڈر اور ایمان دار انسان ہیں۔ہمیشہ جو بھی شخص اپنا عہدہ چھوڑتا ہے وہ عہدہ چھوڑنے کے بعد عوام کے سوالوں سے بچنے کے لیے منہ چھپاتا پھرتا ہے۔لیکن ظہیر احمد وہ واحد شخص ہے جس نے اپنا عہدہ چھوڑنے کے بعد اپنے آپ کو عوام اور میڈیا کے سامنیاحتساب کے لیے پیش کیا اور کہا کہ اگر عوام مجھے بددیانت اور چور ثابت کر دیں تو میرا گریبان عوام کے لییحاضر ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف حسن ابدال کے چیف آرگنائزر صالح محمد خان نے ہزارہ روڈ پر واقع پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر ایاز خان،الطاف عرف طافو،چن ویز خان اور عمار خان کھٹڑ بھی موجود تھے۔صالح محمد کا کہنا تھا کہ ظہیر احمد نے ہمیشہ اس شہر کی بھلائی کے لیے نیک نیتی سے کام کیا ہے۔ہم ظہیر احمد کی اس آفر کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں جس میں انہوں نے میونسپل کمیٹی کی ملکیتی پراپرٹی کا کرایہ 30لاکھ روپیماہانہ ادا کرنے کی بات کی ہے۔ظہیر احمد کی یہ آفر ان کی مثبت سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔تحصیل حسن ابدال کو ایسا چیئرمین کبھی نہیں ملے گا جس نے اپنی جیب سے پیسے لگا کرمیونسپل کمیٹی جیسے ادارے کو چلایا۔صالح محمد نے اپنی گفتگو میں ظہیر احمد کیساتھ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ہر قسم کی جانی و مالی تعاون کرنے کا اعلان بھی کیا۔

Reviewed by Voice of Taxila News
on
11:25:00
Rating:
No comments: