پاکستانی حکام سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اسلام آباد
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف ٹیکسز سے متعلق شرائط نرم کرنے پر تیار نہیں اور عالمی مالیاتی ادارہ ایف بی آر کا ٹارگٹ 5200 ارب روپے سے زائد مقرر کرنا چاہتا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا پالیسی اقدامات کے ذریعے اضافی ٹیکسز لگانے کا پلان ہے، آئی ایم ایف کو نئے اقدامات کے ذریعے ٹیکس آمدن بڑھانے کا پلان پیش کیا گیا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستانی حکام سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:42:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:42:00
Rating:

No comments: