Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

واہ کینٹ : حسن ابدال تا ٹیکسلا روڈ ٹھیکہ نجی کمپنی کے حوالے روڈ کی تعمیر انتہائی نا قص کی جا رہی ہے این ایچ اے سمیت تمام ادارے خاموش تماشائی

واہ کینٹ (وائس آف ٹیکسلا /نمائندہ خصوصی ) حسن ابدال تا ٹیکسلا روڈ ٹھیکہ نجی کمپنی کے حوالے روڈ کی تعمیر انتہائی نا قص کی جا رہی ہے این ایچ اے سمیت تمام ادارے خاموش تماشائی ۔تفصیلات کے مطابق حسن ابدال تا ٹیکسلا جی ٹی روڈ خستہ حالی کا شکا ر ہے جس کی تعمیر و مرمت کا کام جا ری ہے جس کا ٹھیکہ ایک نجی کمپنی کو دے دیا گیا جو کہ ناکارہ اور انتہائی ناقص روڈ بنا رہی ہے روڈ بنانے میں جو مشنیز استعمال ہو رہی ہیں وہ اتنی چھوٹی ہیں کہ روڈ کی سائیڈز مکمل طور پہ نہیں بنا سکتی جس کی وجہ سے روڈ درمیان سے ٹھیک اور سائیڈز سے نا مکمل حالت میں بن رہا ہے ، اس طرح بڑا پروجیکٹ نا اہلی اور غفلت کی نظر ہو رہا ہے اور این ایچ اے سمیت تمام انتظامیہ خاموش تماشائی ہے ، عوام الناس کی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ جی ٹی روڈ کی تعمیر و مرمت کو اپنی نگرانی میں مکمل کروایا جائے تا کہ قومی پیسہ ضائع ہونے سے بچ سکے
واہ کینٹ : حسن ابدال تا ٹیکسلا روڈ ٹھیکہ نجی کمپنی کے حوالے روڈ کی تعمیر انتہائی نا قص کی جا رہی ہے این ایچ اے سمیت تمام ادارے خاموش تماشائی Reviewed by Voice of Taxila News on 22:08:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.