خان پور :عوامی خد مت کو عبا دت کا درجہ دیتا ہوں, ایم پی اے را جہ فیصل زمان
خان پور (وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر )عوامی خد مت کو عبا دت کا درجہ
دیتا ہوں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتا ہوں آج دن تک انتقام
کی سیا ست نہیں کی حلقہ کی عوام ہی میرا سر ما یہ ہے میں اپنے مخالفین کی
بھی عزت کرتاہوں آج تک کسی مخالف کے خلاف کو ئی غیر اخلاقی لفظ زبان پر
نہیں لا یا اب تو سیا ست مشکل ہو تی جا رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایم پی
اے را جہ فیصل زمان نے بگراں میں10لاکھ روپے کے فنڈ سے مکمل ہو نے وا لے پل
کے افتتاح پر کیا اس مو قع پر انہوں نے دیگر تر قیا تی سکیموں کے لیے
30لاکھ رو پے کے فنڈ دینے کا اعلان کیا اس مو قع پر ملک اسلم،ماسٹر اقبال
،ویلج ناظم اسما ئیل ہزاروی،چو ہدری سلمان،ویلج ناظم چو ہدری عبد
الخالق،محمد دین،دوست محمد اور سیکڑوں کی تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شر
کت کی اس مو قع پر ملک اسلم نے بھی خطاب کیا اور را جہ فیصل زمان کی طرف سے
گا ؤں بگراں کیلئے مذید فنڈ کی فراہمی پر ان کا شکر یہ ادا کیا
خان پور :عوامی خد مت کو عبا دت کا درجہ دیتا ہوں, ایم پی اے را جہ فیصل زمان
Reviewed by Voice of Taxila News
on
20:20:00
Rating:

No comments: