Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : دسویں جماعت کا طالب علم جوہڑ میں ڈوب کرجانبحق

بھوئی ،ٹیکسلا (وائس آ ف ٹیکسلا / سید قمر عباس ) دسویں جماعت کا طالب علم جوہڑ میں ڈوب کرجانبحق ، نماز جنازہ ادا کردی گئی ، تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے نواحی گاوں بھوئی کا رہائشی دسویں جماعت کا طالب علم راجہ نبیل احمد ولد محمد صفدر گاوں کے قریب پانی کے جوہڑ میں ڈوب کرجانبحق ، ایک سماجی شخصیت عادل حسین کے مطابق  نبیل جو کہ حطار کے ایک سکول میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا سکول سے چھٹی کے بعد واپس گھر آ رہا تھا کہ راستے میں گرمی کی وجہ سے نہانے کی غرض سے گاوں کے قریبی جو ہڑ میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، نوجوان کی نعش جب گھرپر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا ، نبیل احمد کو 9 بجے کے قریب آہوں اور سسکیسوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ، 
ٹیکسلا : دسویں جماعت کا طالب علم جوہڑ میں ڈوب کرجانبحق Reviewed by Voice of Taxila News on 21:48:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.