Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ہری پور :علا قہ خان پور میں بجلی کی بے جا بندش جا ری عوام سخت پر یشان

ہری پور (وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر )علا قہ خان پور میں بجلی کی بے جا بندش جا ری عوام سخت پر یشان علا قہ بھر کی سیا سی سما جی و مذہبی شخصیات نے صحافیوں کو بتا یا کہ بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا شیڈول انتہا ئی نا مناسب ہے رات بارہ بجے بجلی کو بند کر نا نمرود اور فرعون کے دور کے کار ناموں سے بھی ذیادہ تکلیف دہ ہے جب شد ید گر می میں علا قہ بھر کے رہا ئشی آرام کر رہے ہوتے ہیں ان وقت بجلی بند کر دینا ہری پور میں بیٹھے ہو ئے ظالمXENکا انتہا ئی گھناؤنا فعل ہے اور ایسے شخص کو تعینات کروانے والے عوام دوست سیا سی راہنماء کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا کیا علا قہ خان پور جا نو روں کا علا قہ ہے کہ جہاں پر جس کے جو جی میں آئے کر تا رہے یہ ظالم ایم پی اے اور منتخب ایم این اے کو نظر نہیں آیا ہے علا قہ خان پور کے عوامی سما جی و مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ پورا علا قہ آئندہ مسلم لیگ ن کا با ئیکاٹ کر ے گا اور ان کے خلاف علا قہ خان پور میں آئندہ الیکشن میں منظم عوامی مہم چلا ئی جا ئے گی علا قے کی عوام کا کہنا ہے کہ ہمیں گیس اور دیگر منصوبوں کی فروخت نہیں ہے بجلی جیسی اہم ضرورت کو درست کیاجا ئے بصورت دیگر مسلم لیگ ن کے امید وار وں کیلئے علا قے میں شر مند گی کے علا وہ کچھ بھی نہیں ہو گا عوام اب عاجز آچکے ہیں اب بھی وقت ہے کچھ کر لیں ورنہ عوامی فیصلہ امیدوں پر پانی پھیرنے کیلئے کا فی ہو گا۔

ہری پور :علا قہ خان پور میں بجلی کی بے جا بندش جا ری عوام سخت پر یشان Reviewed by Voice of Taxila News on 20:56:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.