Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد (وائس اف ٹیکسلا/ اے پی پی)پاکستانی قیادت اور سفارتخانہ کی کوششوں سے انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انڈونیشیا کے معاون وزیر برائے سیاسی، قانونی سیکیورٹی امور جنرل (ر) ویرانتو نے میڈیا نمائندوں کے سامنے کیا۔ انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں سختی کرتے ہوئے کالنگ ویزا کنٹری لسٹ میں شامل کیا تھا، جس کے تحت ویزا کیلئے انڈونیشیا کی وزارت قانون و انسانی حقوق، وزارت داخلہ، افرادی قوت، نیشنل پولیس، اٹارنی جنرل آفس اور دیگر اداروں سے کلیئرنس ضروری تھی۔ موجودہ حکومت اور سفارتخانہ حکام کی کوششوں سے انڈونیشیا نے پاکستان کا نام اس فہرست سے ہٹا دیا ہے۔

پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان Reviewed by Voice of Taxila News on 14:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.