Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سنگ جا نی : تہرے قتل کا سراغ مل گیا ملزم گرفتار, اعتراف جرم کر لیا



ٹیکسلا  (وائس آف ٹیکسلا / حاجی سلیم )سنگ جا نی تہرے قتل کا سراغ مل گیا ۔ملزم ابراہیم گرفتار اعتراف جرم کر لیا۔تفصیلات کے مطا بق چند دن قبل ما ں بیٹی اور ایک مرد کا سنگجانی میں سفا کا نہ قتل کیا گیا تھا ۔اور ملزمان مو قع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے تھے ۔ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل سجا د بخا ری نے خصوصی ٹیم تشکیل دی اور ملزم ابر اہیم ولد پا ئندہ خان کو گرفتا ر کر لیا گیا ۔ ملزم نے عتراف کیا کہ اس کی ماں اور بہن مقتول سعید اللہ کے سا تھ نا جا ئز تعلقات تھے ۔میں نے اپنے والد اور دو بہنویوں سے مل کر اپنی ماں بہن اور سعید اللہ کو قتل کر دیا ۔عوامی حلقوں نے ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل سجا د بخا ری کی کا ر گردگی کو سراہا ہے۔
سنگ جا نی : تہرے قتل کا سراغ مل گیا ملزم گرفتار, اعتراف جرم کر لیا Reviewed by Voice of Taxila News on 19:47:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.