Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ایران نے پاکستان کیخلاف امریکی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

تہران(وائس آف ٹیکسلا / ویب ڈیسک)ایران نے پاکستان کیخلاف امریکی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ممالک میں مداخلت کی پالیسی بند کردے ،تہران میں وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ امریکہ علاقائی ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرکے ان کے فیصلے خود کرنے کا سلسلہ ختم کردے ،امریکہ خطے خصوصاً افغانستان میں اپنی غلط اور بے وقت پالیسیوں کے نتائج پر دوسرے ملکوں کو موردالزام ٹھہرارہا ہے۔امریکہ کی مفاد پر مبنی حکمت عملیوں اور غلط مداخلت کے نتیجے میں کچھ حاصل نہیں ہوا بلکہ خطے میں خلفشار بڑھا اور دہشتگردی اور انتہا پسندی کو فروغ ملا ہے۔
ایران نے پاکستان کیخلاف امریکی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا Reviewed by Voice of Taxila News on 11:43:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.