خانپور : منگ کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ میں پی ٹی آئی تحصیل خانپور کی خواتین ونگ کی صدرجان بحق
خانپور(وائس آف ٹیکسلا/نمائندہ خصوصی) روڈ پرمنگ کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ تفصیلات کے مطابق روڈ پرمنگ کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ میں پی ٹی آئی تحصیل خانپور کی خواتین ونگ کی صدر اور محلہ میلاد نگر کے رہالشی مشتاق احمد کی نوجوان بیٹی جان بحق ہو گئی جبکہ انکا داماد اویس شدید زخمی ہو گیا جنکو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات آٹھ بجے پھلائیاں والے قبرستان میں ادا کر دی گئی
خانپور : منگ کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ میں پی ٹی آئی تحصیل خانپور کی خواتین ونگ کی صدرجان بحق
Reviewed by Voice of Taxila News
on
20:32:00
Rating:

No comments: