Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: بلدیہ ٹیکسلا کا بجٹ اجلاس کورم پورا نہ ھونے کی وجہ سے بغیر بجٹ پیش کئے ملتوی

ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/نمائندہ خصوصی)بلدیہ ٹیکسلا کا بجٹ اجلاس کورم پورا نہ ھونے کی وجہ سے بغیر بجٹ پیش کئے ملتوی مسلم لیگی کونسلروں کا اپنے ھی بنائے بجٹ کا بائیکاٹ کسی ایک بھی مسلم لیگی کونسلر کا بجٹ اجلاس میں شامل نہ ھونا چیرمین بلدیہ سید محمود حسین شاہ پر عدم اعتماد کا مظہر ھے. چیرمین بلدیہ کے بار بار بلانے پر بھی مسلم لیگی کونسلروں کا اجلاس میں آنے سے انکار تنگ آکر چیرمین بلدیہ خود بھی اجلاس سے چلے گئےاپوزیشن ارکان کا حکومتی اراکین کے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کی بھرپور مذمت. مسلم لیگی کونسلر اپنے اختلافات کی سزا پورے شہر کی عوام کو نہ دیں. اپوزیشن ارکان کا مشترکہ اعلامیہ ایک بجے اجلاس کے کنوینر وائس چیئرمین ذیشان صدیق بٹ نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا
.
ٹیکسلا: بلدیہ ٹیکسلا کا بجٹ اجلاس کورم پورا نہ ھونے کی وجہ سے بغیر بجٹ پیش کئے ملتوی Reviewed by Voice of Taxila News on 19:25:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.