خانپور : تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال خانپور کی کار کردگی پی ٹی آئی کے منتخب ضلع ممبر ملک غلام مصطفی کی پریس کانفرنس
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر) خا نپور یو نین کو نسل سے پی ٹی آئی کے منتخب ضلع ممبر ملک غلام مصطفی نے ویلج کونسل خا نپور کے بلد یا تی ممبر ان آیاز محمد اور ملک محمد اقبال کے ہمراہ صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ گز شتہ روز نواحی گا ئوں ممر ہال میں فا ئر نگ کے نتیجے میں شد ید زخمی ہو نے وا لے نو جوان کو مغرب سے پہلے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال خانپور منتقل کیا گیا نو ایمر جنسی کیلئے کو ئی ڈاکٹر مو جود نہ تھا اور نہ ہی زخمی کو ڈی ایچ کیو ہری پور منتقل کر نے کیلئے ہسپتال کی ایمبو لیس دستیاب تھی ہسپتال کے عملہ نے ڈاکٹر طا ہر کو فون کر کے ہسپتال بلا یا ڈاکٹر طا ہر نے آتے ہی شد ید زخمی کو طبی امداد فر اہم کر کے مذید اعلاج کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور ریفر کر دیا لیکن مر یض کو ہری پور لے جا نے کیلئے کو ئی ایمبو لیس مو جو د نہیں تھی جس پر مریض کے لواحقین نے شد ید احتجاج کیا با لآخر شد ید زخمی کو پرا ئیو یٹ کار میںڈی ایچ کیو ہری پور منتقل کیا گیا ضلع ممبر ملک غلام مصطفی نے کہا کہ خانپور ہسپتال میں ایمر جنسی کی صورت میں ڈاکٹروں کی غیر مو جود گی اور ایمبو لیس کی عدم فرا ہمی کے باعث کو ئی بڑا سا نحہ پیش آسکتا ہے جس کی تمام تر زمہ داری ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ہری
پور پر عا ئد ہو گی ۔
پور پر عا ئد ہو گی ۔
خانپور : تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال خانپور کی کار کردگی پی ٹی آئی کے منتخب ضلع ممبر ملک غلام مصطفی کی پریس کانفرنس
Reviewed by Voice of Taxila News
on
00:46:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
00:46:00
Rating:


No comments: