Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : نصرت فتح علی خاں کے شاگرد ِ خاص اور ٹیکسلا کی شان " استاد تسکین علی خاں" نےبھار ت میں دھوم مچا دی

ٹیکسلا( وائس آف ٹیکسلا /سید قمرعباس ) نصرت فتح علی خاں کے شاگرد ِ خاص اور ٹیکسلا کی شان " استاد تسکین علی خاں" کی 23 مارچ کے موقع پر بھار ت میں دھوم مچا دی ، تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے ناموار قوال اور استاد نصرت فتح علی خاں قوال کے شاگرد ِ خاص استاد تسکین علی خان قوال اس وقت پرنم آرٹ کونسل کے بانی و چیئر مین آغا سید عظمت نقوی قیادت میں دورہ ِ بھارت پہ ہیں جہاں انہوں نے 23 مارچ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن میں یاد گا ر پرفارمس دی ، اور اپنی قوالیوں سے ماحول کو گرما دیا، اس مو قع پر پاکستان ہائی کمیشن سے عبدالباسط سمیت دنیا بھر کے سفیر اور لوگ موجود تھے۔دورہ بھارت کے دوران تسکین علی خاں  صاحب اور انکی پارٹی پرنم آرٹ کونسل کے بانی و چیئر مین آغا سید عظمت نقوی اور عمر صاحب کی قیادت  میں اجمیر شریف سمیت تمام اولیا ء اللہ کے درباروں پر حاضری دیں گے اور قوالی پیش کریں گے ،
ٹیکسلا : نصرت فتح علی خاں کے شاگرد ِ خاص اور ٹیکسلا کی شان " استاد تسکین علی خاں" نےبھار ت میں دھوم مچا دی Reviewed by Voice of Taxila News on 15:52:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.