Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: محلہ با غات کی نئی آبادی میں نا جا ئز تعلقات کا سا خشا نہ خا تون سمیت نوجوان فا ئرسے جا ن بحق

 خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر ) خا نپور کے محلہ با غات کی نئی آبادی میں  نا جا ئز تعلقات کا سا خشا نہ خا تون سمیت نوجوان فا ئرسے جا ن بحق وا قعہ خو د کشی یا قتل یا کو ئی اور کاروا ئی اصل حقائق پو لیس تفتیش اور پوسٹ ما رٹم رپورٹ آنے کے بعد سا منے آئیں گے خا نپور پو لیس نے خاتون اور نو جوان کی نعشیں گھر سے بر آمد پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر دو نوں نعشوں کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما رٹم کیلئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال خانپور منتقل کر دیا خا تون اورنوجوان کی نعش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور ریفر کر دیا گیا پو لیس نے جا ئے واردات سے خاتون اور نوجوان کا مو با ئل فون ایک پستول اور درجنوں گو لیاں قبضے میں لیکر ضا بطے کی ابتدائی کا روائی شروع کر دی اصل  تفصیلات کے مطا بق خانپور کے محلہ با غات کی نئی آبادی میں پو لیس اہلکار ممتاز سکنہ سا بقہ دارتیاں کے گھر سے اس کی نو جوان بیوی مد یحہ اور محلہ عید گاہ کا رہا ئشی نو جوان فیصل ولد اور نگ زیب کو گو لی لگی جس سے دونوں مو قع پر ہی جان بحق ہو گئے خانپور پو لیس نے دونوں نعشوں کو اپنے قبضے میں لیکر پو سٹ ما رٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور منتقل کر دی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھا نہ خانپور کے ایس ایچ او خان آفسر اعوان بھا ری پو لیس نفری کے ہمراہ مو قع پر پہنچ گئے پو لیس نے جا ئے واردات سے خاتون اور نو جوان کے مو بائل سمیت ایک پستول اور درجنوں گو لیاں اپنے قبضے میں کر لی  ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور کے ڈاکٹر نے خاتون اور نو جوان کی نعشوں کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور ریفر کر دیا پو لیس اس وا قعہ کو خود کشی قتل یا کو ئی اور کاروائی قرار دیتی ہے اصل حقائق خانپور پو لیس کی تفتیش اور نعشوں کے پو سٹ ما رٹم رپورٹوں کے بعد سا منے آئیگی خانپور پو لیس نے وا قعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
خا نپور: محلہ با غات کی نئی آبادی میں نا جا ئز تعلقات کا سا خشا نہ خا تون سمیت نوجوان فا ئرسے جا ن بحق Reviewed by Voice of Taxila News on 01:32:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.