خانپور : محلہ با غات کی نئی آبا دی کے گھر میں خا تون سمیت نو جوان کی ہلا کت مقتولہ کی آٹھ سالہ بیٹی اور اہل ِ محلہ کا بیان بھی سامنے آگیا
خا نپور(وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر )خانپور کے محلہ با غات کی نئی آبا دی کے گھر میں خا تون سمیت نو جوان کی ہلا کت کی خبر علا قہ خانپور میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی خا تون اور نو جوان کی نعشوں کو دیکھنے کیلئے عوام کا ایک جم غفیر تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال خانپور آمڈ آیا ہجوم کو قا بو کر نے کیلئے پو لیس کی بھا ری نفری بھی ہسپتال پہنچ گئی پو لیس نفری کسی ہنگا می وا قعہ سے بچنے کیلئے ہجوم کو قا بو کر تی رہی خانپور ہسپتال میں ہی پو لیس اہلکار ممتاز کی سا ت آٹھ سا لہ بیٹی نے خانپور پو لیس کو واقعہ کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ میں سکول میں پڑھتی ہوں سکول سے وا پسی گھر پہنچی تو میری وا لدہ اور فیصل لڑائی جھگڑا کر رہے تھے میری وا لدہ نے پستول سے فا ئر کر کے خود کو گو لی ما ر دی جبکہ وہی پستول لیکر فیصل مجھے گو لی ما رنے کیلئے میرے پیچھے گھر سے با ہر نکلا لیکن میں نے پہاڑی کی طرف بھاگ کر اپنی جان بچا ئی اسی اثناء میں گھر سے دوسرے فا ئر کی آواز آئی تو اہل محلہ بھی مو قع پر پہنچ آئے اور اہل محلہ اور دیگر شہری آپس میں با تیں کر رہے تھے کہ پو لیس اہلکار ممتاز کے گھر سے اس کی بیوی مد یحہ اور نو جوان فیصل کے در میان لڑائی جھگڑے کی آوازیں آرہی تھیں کہ ایک فا ئر ہوا اور فیصل گھر سے با ئر آیا اور شور مچا یا کہ مدیحہ نے خود کو گو لی ما ر لی ہے جبکہ تھوڑی ہی دیر بعد گھر سے دو سرے فا ئر کی آواز آئی تو اہل محلہ نے دیکھ اکہ پو لیس اہلکار ممتاز کے گھر میں اس کی بیوی مدیحہ اور فیصل کی نعشیں پڑی ہو ئی ہیں جس پر اہل محلہ نے واقعہ کے بارے میں خانپور پو لیس کو اطلاع دی جس پر پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے دو نوں نعشوں کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما رٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا
خانپور : محلہ با غات کی نئی آبا دی کے گھر میں خا تون سمیت نو جوان کی ہلا کت مقتولہ کی آٹھ سالہ بیٹی اور اہل ِ محلہ کا بیان بھی سامنے آگیا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
02:23:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
02:23:00
Rating:


No comments: