Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: اپنے گھر کا خواب پورا کرناکبھی اتنا آسان نہ تھا گلیکسی سٹی کا ایسا اقدام کے خر یداروں کی لائن لگ گئی

ٹیکسلا  (وائس آف ٹیکسلا/ نامہ نگار) اپنے گھر کا خواب پورا کرناکبھی اتنا آسان نہ تھا گلیکسی سٹی کا ایسا اقدام کی خر یداروں کی لائن لگ گئی ، آج کل کے دور میں زمین کے لین دین میں جہاں فراڈ اور دھوکہ عام ہے وہاں ہی ٹیکسلا واہ کینٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کامیاب ہاوسنگ سوسائٹیزبنانے والے ادارےعطاری بلڈرز نے گلیکسی سٹی کے نام سے ایک ایسا شاندار رہائشی منصوبہ شروع کردیا جس نے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لئے اپنے گھر کے خواب کو پورا کرنا نہایت آسان بنا دیا ، گلیکسی سٹی پراجیکٹ جو کہ نواب آباد کے قریب جلالہ روڈ ساتھ شروع کیا گیا ٹیکسلا واہ کی تاریخ کا سب سے کامیاب رہائشی منصوبہ ثابت ہوا جس میں 80 فیصد پلاٹس بک چکے ہیں اور باقی پلاٹس کی بکنگ جاری ہے اس منصوبے کی خاص بات یہ ہے کہ صرف نوے ہزار کی ڈاؤن پیمنٹ کرتے ہی آپ اپنے پلاٹ کے مالک بن جاتے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو پلاٹ کا قبضہ مل جاتا ہے جس سے فوری طور پر اپنے گھر کی تعمیر کر سکتے ہیں اہل علاقہ گلیکسی سٹی کا پراجیکٹ شروع کرنے پر عطاری بلڈرز کے شکر گزار ہیں جو اپنے بزنس کے ساتھ عام آدمی کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے میں ساتھ دے رہے ہیں ،
  گلیکسی سٹی میں تعمیرات کا کام زور و شور سے جاری


ٹیکسلا: اپنے گھر کا خواب پورا کرناکبھی اتنا آسان نہ تھا گلیکسی سٹی کا ایسا اقدام کے خر یداروں کی لائن لگ گئی Reviewed by Voice of Taxila News on 23:48:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.