Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خصوصی کالم : اب موبائل پر وقت ضائع کرنے کی بجا ئے فری بیلنس حاصل کریں ، تحریر سید قمر عباس

اسمارٹ فونز نے ہماری زندگی میں بھونچال برپا کر دیا ہے۔ ان کی بے پناہ مقبولیت کے پیش نظر نت نئی دلچسپ ایپلی کیشنز پیش کی جاتی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز انتہائی دلچسپ اور مفید ہوتی ہیں کہ صارفین ان کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔ مفت ایپلی کیشنز بھی کم نہیں لیکن لیکن تھوڑے سے پیسے خرچ کر لیں تو اس سے بھی بڑھ کر دلچسپ ایپلی کیشنز ملتی ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی کوئی ایسی ایپلی کیشن دیکھی ہے جو نہ صرف مفت ہو بلکہ اُلٹا آپ اس کے ذریعے کچھ کما سکیں؟جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھاہے۔ آئیے آپ کو ایسی بہترین اور دلچسپ ایپلی کیشنز کے بارے میں بتاتے ہیں جو نہ صرف مفت دستیاب ہیں بلکہ آپ کے لیےمفت موبائل بیلنس کمانےکا ذریعہ بھی بن سکتی ہیں
Whats Call

یہ ایک ایسی اپلی کیشن ہے جو صارف کو کریڈٹس کی صورت میںانٹرنیٹ بیلنس دیتی ہے ،جس کی مدد سے صارف پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام موبائل نمبرز پہ کال کر سکتا ہے، اور اس کے بدلے میں صارف کو اس ایپلیکشن موجود چھوٹی سی گیم کھیلنی پڑتی ہے،
وٹس کال کو نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ 
کیا جا سکتا ہے
                                

طریقہ استعمال
ایپلیکشن کو ڈاؤن کرنے کہ بعد رن کریں ، آپ سے آپکا ملک اور فون نمبر مانگا جائے گا،
 اس میں وہ نمبر فیڈ کریں جو سم آپ کےموبائل میں اس وقت ایکٹیوٹ ہو، اس کےبعد نام اور فوٹو اور پاس ورڈ  ڈال کر اپنا اکاونٹ رجسٹر کرلیں

، اس کے ساتھ ہی آپکو انعام کے طور پہ (ہزار کریڈٹس دے دیے جائیں گے، مزید کریڈٹس کے لئے آپکو ڈیلی گیم کھیلنی ہوگی ،اس اپلیکشن کی مدد سے ملے بیلنس سے آپ تمام نیٹ ورکس اور تمام موبائل صارفین کو کال کر سکتے ہیں ان صارفین کو بھی جن کے پاس وٹس کال یا انٹرنیٹ کی سہولت نہ بھی ہو ، 
 ...............................................................................................................................................  

                                slide app
یہ ایسی ایپلیکیشن ہے جو صارف کو بیلنس کریڈٹس کی صورت میں نہیں بلکہ اصلی سم بیلنس کی صورت میں فراہم کرتی ہے، سلائیڈرسکرین لاک کھولنے پر آپکو کچھ اشتہارات دیکھاتی ہے جس کوصارفین جلدی جلدی اوپر کی طرف سلائیڈ کرتے ہیں اور ہر ایڈ سلائیڈ کے ساتھ پیسے آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوتے رہتے ہیں جب سو روپے مکمل ہو جاتے ہیں تو اس کو کسی نمبر پر ایزی لوڈ کے طور پر ٹرانسفار کیا جا سکتاہے ، سلائیڈر کو نیچے دیے لنک پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کریں
                                





 سو روپے پورا ہونے کی صورت میں ریڈیم ناوپر کلک کر کے اپنا بیلنس نمبر پر ٹرانسفر کرلیں

خصوصی کالم : اب موبائل پر وقت ضائع کرنے کی بجا ئے فری بیلنس حاصل کریں ، تحریر سید قمر عباس Reviewed by Voice of Taxila News on 01:27:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.