Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: تھانہ کھلابٹ کی حدود تربیلہ جھیل کنارے سےنوجوان کی نعش برآمد

خا نپور(وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر)تھانہ کھلابٹ کی حدود تربیلہ جھیل کنارے سے نوجوان کی نعش برآمد نعش تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سری گاؤں کے رہائشی کی بتائی جاتی ہے تھانہ کھلابٹ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تھانہ کھلابٹ کے انچار ج نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ صج اطلاع ملی کہ گاؤں جاگل کے قریب تربیلہ جھیل کنارے نعش پڑی ہوئی ہے نفری کے ہمراہ پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کیا انھوں نے بتایا کہ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود گاؤں سری کے نوجوان محمد عرفان ولد محمد سلیمان قوم گجر کو نامعلوم ملزمان نے قتل کر کے نعش کو تربیلہ جھیل کنارے پھینکاگیا تاہم پولیس بہت جلد ملزمان تک پہنچ جائے گی ۔
 
خا نپور: تھانہ کھلابٹ کی حدود تربیلہ جھیل کنارے سےنوجوان کی نعش برآمد Reviewed by SKY IRAQ on 22:30:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.