Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : تو فکیاں میں بجلی کی غیر علا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے کا رو بار زند گی ٹھپ عوام کا خانپور ٹیکسلاروڈ بلاک کر کے احتجاج کی دھمکی

خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) خانپور تو فکیاں میں بجلی کی غیر علا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے کا رو بار زند گی ٹھپ بجلی کی غیر علا نیہ لووڈ شیڈ نگ کا سلسلہ اگر ایسی طرح جا ری رہا تو خانپور ٹیکسلا روڈ بلاک کر کے احتجاج کر یں گے اہلیان تو فکیاں کی وا پڈا احکام کو دھمکی۔ خانپور کے نواحی گا ئوں تو فکیاں میں بجلی کی آنکھ مچو لی نے عوام کو تنگ کر دیا کارو بار زند گی مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گیا کئی کئی گھنٹے غیر علا نیہ لو ڈ شیڈنگ کے خلاف شہر یوں نے احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ اگر بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کا یہی حال رہا تو عوام مجبور ہو کر سٹرکوں پر نکل آئے گئی اور خانپور ٹیکسلا روڈ کو مکمل طور پر بند کر دیا جا ئے گا کیو نکہ بچوں کے امتحانات سر پر ہیں اوروا پڈاوا لوں نے عوام کی ناک میں دم کر دیا ہے بجلی کی ظلما نہ لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے سکول کے بچے انتہا ئی پر یشان ہیں کیو نکہ امتحانات کی تیاری بجلی کی بندش کی وجہ سے مشکل ہو چکی ہے عوامی حلقوں نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بجلی کی آنکھ مچو لی پر قا بوپا ئیں تا کہ عوام میں اشتعال پیدا نہ ہو سکے ۔
خانپور : تو فکیاں میں بجلی کی غیر علا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے کا رو بار زند گی ٹھپ عوام کا خانپور ٹیکسلاروڈ بلاک کر کے احتجاج کی دھمکی Reviewed by SKY IRAQ on 19:03:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.