Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : تھا نہ خا نپور ٹھیکے پر چلنے لگا، منظم جرا ئم کی شرح میں بے پناہ اضا فہ

خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) تھا نہ خا نپور ٹھیکے پر چلنے لگا سیاسی و سما جی حلقوں نے صحا فیوں سے گفتگو کے دوران بتا یا کہ منظم جرا ئم کی شرح میں بے پناہ اضا فہ اس بات کی گوا ہی دے رہا ہے کہ زیر زمین ما فیا دھڑے سے اپنے اپنے کام جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔
عوامی حلقوں نے صحا فیوں کو بتا یا ہے کہ مرغوں کی لڑا ئی پر جوا ہر اتوار کو تسلسل سے ہو رہا ہے اس کے علا وہ تاش پر جوا بھی مختلف جگہوں پر جا ری ہے منشیات کی بھا ری کھیپس ٹر کوں کے حساب سے تھا نہ خانپور کی حدود میں ان لوڈ ھو کر آگے مختلف علاقوں کوسپلا ئی ہو رہی ہیں۔
اس کے علا وہ دیگر جرا ئم بھی منظم انداز میں جا ری وساری ہیں خاص کر بارود و ڈیٹو نیٹر کی سمگلنگ تو آج کل بڑا نفع بخش کا رو بار بنی ہو ئی ہے اور ذرا ئع سے انکشاف ہوا ہے کہ سر کا ری نمبر پلیٹ وا لی گا ڑیوں میں سمگل ہو رہی ہے ۔
عوامی حلقوں نے تھا نہ خانپور کے ایس ایچ او کی کار کر دگی پر بے شمار سوال اٹھا تے ہیں کیو نکہ سیا سی و سما جی حلقوں کے مطا بق تھا نہ خانپور کے ایس ایچ او کے پاس آئے روز نئی نئی گا ڑیاں ان کی اعلیٰ کا ر کر دگی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔یہی نہیں بلکہ ما تحت عملہ بھی نئی نئی گا ڑیوں پر گھو متا نظر آتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جرا ئم پیشہ افراد کو تھا نے میں بڑی عزت دی جا رہی ہے اور شریف لوگوںکو کوئی لفٹ نہیں ۔مظلوموں کےپر چےکئی کئی دن التو میں رکھ کر با اثر افراد کی مدد کی جا تی ہے اور انصاف کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں ۔ عوامی حلقے ڈی آئی جی ہزارہ اورآئی جی خیبر سےمطالبہ کرتے ہیں کہ تھا نہ خا نپور کا تمام سینئر سٹاف تبد یل کر کے اٹک یا پختون سٹاف تعینا ت کیا جا ئے اور مو جو دہ سٹاف کو کو ہستان بھیجا جا ئے ۔
خانپور : تھا نہ خا نپور ٹھیکے پر چلنے لگا، منظم جرا ئم کی شرح میں بے پناہ اضا فہ Reviewed by SKY IRAQ on 12:58:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.