خا نپور : انتظامیہ کی عدم توجہ این ایچ اے کے نو تعمیر شدہ ٹیکسلا خانپور ہری پور روڈ مو ھڑہ مرادو اور تو فکیاں کے مقام پر پھر سے خراب ہو نے لگے
خا نپور(وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر)این ایچ اے کے نو تعمیر شدہ ٹیکسلا خانپور ہری پور روڈ پر پا نی چڑھ دوڑا مو ھڑہ مرادو اور تو فکیاں کے مقام پر مر مت شدہ روڈ پھر سے خراب ہو نے لگے۔
اطلاعات کے مطا بق خانپور روڈ دس پندرہ سال کے انتظار کے بعد کچھ نہ کچھ مر مت ہوا جو لیاں تا جنڈیال روڈ کو ٹا کیاں لگا کر قا بل استعمال بنا نے کی کو شش کی گئی ایک ہفتہ قبل مذکورہ روڈپر دو نوں جگہوں پر آبپا شی وا لا پا نی نا لیاں بند کر کےروڈ پر چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے گا ڑیوں وا لوں کو شد ید پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑا جس کی وجہ سے دو نوں مز کورہ جگہیں یعنی تو فکیاں اور مو ہڑہ مرادو کے مقام پر روڈ خراب ہو نا شروع ہو گیا ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ محکمہ روڈ کے ملازمین لا پتہ ہیں اگر ان دو نوں جگہوں پر روڈ کی حفا ظت نہ کی گئی تو چند دنوں کے اندر اندر روڈ کھنڈرات میں تبد یل ہو جا ئے گا۔
اطلاعات کے مطا بق خانپور روڈ دس پندرہ سال کے انتظار کے بعد کچھ نہ کچھ مر مت ہوا جو لیاں تا جنڈیال روڈ کو ٹا کیاں لگا کر قا بل استعمال بنا نے کی کو شش کی گئی ایک ہفتہ قبل مذکورہ روڈپر دو نوں جگہوں پر آبپا شی وا لا پا نی نا لیاں بند کر کےروڈ پر چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے گا ڑیوں وا لوں کو شد ید پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑا جس کی وجہ سے دو نوں مز کورہ جگہیں یعنی تو فکیاں اور مو ہڑہ مرادو کے مقام پر روڈ خراب ہو نا شروع ہو گیا ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ محکمہ روڈ کے ملازمین لا پتہ ہیں اگر ان دو نوں جگہوں پر روڈ کی حفا ظت نہ کی گئی تو چند دنوں کے اندر اندر روڈ کھنڈرات میں تبد یل ہو جا ئے گا۔
خا نپور : انتظامیہ کی عدم توجہ این ایچ اے کے نو تعمیر شدہ ٹیکسلا خانپور ہری پور روڈ مو ھڑہ مرادو اور تو فکیاں کے مقام پر پھر سے خراب ہو نے لگے
Reviewed by Voice of Taxila News
on
23:46:00
Rating:

No comments: