ٹیکسلا : محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان پرنامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ، نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا
ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ حاجی محمد سلیم )ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان
پرنامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ، نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا ، شدید
زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،ملزمان موقع ورادت سے فرار، پولیس نے
نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
،تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں کے رہائشی تیس سالہ فیضان نقوی کے گھررات گیارہ بجے کے قریب انکی رہائش گاہ محلہ مکراں میں کوئی اجنبی شخص آیا اور گھر کے دروازے پر دستخط دی ،جونہی فیضان باہر نکلا اس نے فائرنگ شروع کردی،جس سے فیضان نقوی شدید زخمی ہوگیا جسے اہل خانہ نے فوری طور پر سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کیا۔
فیضان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ فیضان چار روز قبل ہی انگلینڈ سے واپس آیا تھا، اہلخانہ کے مطابق ہماری کسی سے کوئی دشمنی بھی نہیں،ادہر پولیس تھانہ ٹیکسلا نے اہل خانہ کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے کیس تفتیش شروع کردی۔
،تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کے علاقہ محلہ مکراں کے رہائشی تیس سالہ فیضان نقوی کے گھررات گیارہ بجے کے قریب انکی رہائش گاہ محلہ مکراں میں کوئی اجنبی شخص آیا اور گھر کے دروازے پر دستخط دی ،جونہی فیضان باہر نکلا اس نے فائرنگ شروع کردی،جس سے فیضان نقوی شدید زخمی ہوگیا جسے اہل خانہ نے فوری طور پر سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کیا۔
فیضان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ فیضان چار روز قبل ہی انگلینڈ سے واپس آیا تھا، اہلخانہ کے مطابق ہماری کسی سے کوئی دشمنی بھی نہیں،ادہر پولیس تھانہ ٹیکسلا نے اہل خانہ کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے کیس تفتیش شروع کردی۔
ٹیکسلا : محلہ مکراں میں انگلینڈ پلٹ نوجوان پرنامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ، نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
00:34:00
Rating:

No comments: