فون کا آپریٹنگ سسٹم خراب ہونے پر اسے خود درست کرنا سیکھیں ۔ تحریر سید قمر عباس

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ اکثر ایسے مسائل کو ٹھیک کرنے کے عوض صارفین کو ٹھگ لیتے ہیں حالانکہ یہ کام مفت دستیاب سافٹ ویئر سے صارف خود بھی کر سکتا ہے۔اینڈروئیڈ ماہرین نے ایک ایسا ہی پروگرام تیار کیا ہے جوتقریباً اینڈروئیڈ کے تمام مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ پروگرام ’’کنگ فلیشر‘‘ (King Flasher) کے نام سے مفت موجود ہے۔ اس کے ذریعے اینڈروئیڈ کو روٹ، فلیش اور بیک اپ کیا جا سکتا ہے۔

فون روٹ کرنے کی ضرورت ہو تو بس فون کو ڈیٹا کیبل کے ذریعے پی سی سے جوڑیں اور کنگ فلیشر کے حوالے کر دیں۔
فون کو تمام تر ڈیٹا اور سیٹنگز کے ساتھ بیک اپ یا ری اسٹور کرنا ہو، فون کا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں اس کی لاک اسکرین کو ختم کرنا یا پھر ہو پھر سسٹم کو بیک و ری اسٹور کرنا ہو اس پروگرام تمام ضروری ٹولز موجود ہیں۔
اسے استعمال کرنے کے لیے اینڈروئیڈ ڈیوائس پر یو ایس بی ڈی بگنگ موڈ کا فعال ہونا ضروری ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں
فون کا آپریٹنگ سسٹم خراب ہونے پر اسے خود درست کرنا سیکھیں ۔ تحریر سید قمر عباس
Reviewed by Voice of Taxila News
on
19:46:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
19:46:00
Rating:

No comments: