Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: پینے کے پا نی کے مین پا ئپ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گندہ نکا سی آب کا پا نی پائپوں میں دا خل ہو نے کی وجہ سے عوام میں پیٹ اور معدے کی بیما ریاںتیز


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا /رپورٹ راجہ محمد طاہر) خا نپور میں پینے کے پا نی کے مین پا ئپ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ سے گھروں کا گندہ نکا سی آب کا پا نی ان پا ئیپوں میں دا خل ہو نے کی وجہ سے عوام میں پیٹ اور معدے کی بیما ریاں زیا دہ ہو رہی ہیں عوام نے محکمہ پبلک ہیلتھ سے گزارش کی ہے کہ خانپور میںجن جن جہگوں پر مین لا ئن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسے فوری طور پر ٹھیک کیا جا ئے اور پا نی کی ٹینکی کو بھی صاف کیا جا ئے تا کہ بل ادا کر نے وا لے غر یب عوام کو پینے کا پا نی صاف مل سکے محکمہ پبلک ہیلتھ ہمیشہ غفلت سے کام لے رہی ہے جس کی وجہ سے مقا می اہلکار بھی عوامی شکا یت پر کو ئی عمل نہیں کر تے کیو نکہ جب بھی ان کوشکا یت کی جا ئے تو یہ اچھا ہے تو کہہ دیتے ہیں مگر پھر نظر نہیں آتے ۔

خا نپور: پینے کے پا نی کے مین پا ئپ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گندہ نکا سی آب کا پا نی پائپوں میں دا خل ہو نے کی وجہ سے عوام میں پیٹ اور معدے کی بیما ریاںتیز Reviewed by SKY IRAQ on 20:43:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.