Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: خانپور کے مضا فات میں کر ش مشین عوام کے لیےدرس سر بن گئیں


 خانپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) خانپور کے مضا فات میں کر ش مشین عوام کے لیے درس سر بن گئیں شہر کے دل سے بڑے ٹریلر رات بھر جھوم جھوم کے گزرتے ہیں نہ تو طلبہ تعلیم میں دلچسپی لے پا تے ہیں اور نہ ہی مر یض سکھ چین سے سو پا تے ہیں خانپور شہر کے غرب میں چند مشینیں کئی سا لوں سے کام میں مصروف ہیں اور دھڑلے کے ساتھ خانپور شہر کی بڑی سٹرک سے گزرتے ہیں گردو غبار کے سا تھ شور شرابا بھی ان کی مجبوری ہے کیا ہی اچھا ہو کہ ان کے لیے شہر کے غرب میں ایک با ئی پاس بنا دیا جا ئے جو کہ گا ئوں نین سکھ سے گزر کر دریائے ھرو پار کر جا ئے حقیقت میں ٹا ئون شپ بنتے وقت نین سکھ کے گاؤں سے بائی پاس بنا یا گیا تھا مگراس کو پل نہ بنا کر ادھورا چھوڑا گیا مو جو دہ حکومت انصاف سے کام لے اور اسی روڈ کو پل سمیت تعمیر کر ے تا کہ خانپور کی عوام کو سکھ کا سا نس لینے کا مو قع ملے۔
خانپور: خانپور کے مضا فات میں کر ش مشین عوام کے لیےدرس سر بن گئیں Reviewed by Voice of Taxila News on 16:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.