خانپور: خانپور میں پرا ئیو یٹ سکو لز کی سطح پر نصا بی اور غیر نصا بی مقا بلے خوش آئند ہیں ,سینیٹ میں امور دا خلہ کمیٹی کے چیئر مین سینیٹر محمد طلحہ محمود
خانپور (وائس آف ٹیکسلا /راجہ طاہر + ارشاد زرگر سے ) سینیٹ میں امور دا خلہ کمیٹی کے چیر مین سینیٹر محمد طلحہ محمود نے خانپور میں پرا ئیویٹ سکو لز فیسٹیول کی اختتا می تقر یب تقسم انعا مات کے مو قع پر سکو لز کے طلبہ و طا لبات اسا تذہ اور شہر یوں سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ خانپور میں پرا ئیو یٹ سکو لز کی سطح پر نصا بی اور غیر نصا بی مقا بلے خوش آئند ہیں ان مقا بلوں کے انعقاد سے بچوں کو مذید آگے بڑھنے کے مو قع ملتے ہے سینیٹر محمد طلحہ محمود نے مذید کہا کہ حکو مت کو چا ہیے کہ وہ
گو ر نمنٹ سیکٹر کے سکو لوں میں کھیلوں کے مقا بلے کو فروغ دینے کے سا تھ ساتھ پرا ئیویٹ سیکٹر کے سکو لوں کے طلبہ و طا لبات کے در میان کھیلوں کے مقا بلوں میں بھی دلچسپی لینی چا ہیں تا کہ یہ بچے بھی حکو متی سطح آگے جا کر اپنے ملک کا نام روشن کر سکے انہوں نے پرا ئیو یٹ سطح پر سکو لوں کے بچوں کے در میان کھیلوں کے شا ندار مقا بلوں کے انعقاد پر کھیلوں کی آر گنا ئزر کمیٹی کے ممبران کو مبار کباد دیتے ہو ئے کہا کہ آئندہ سال بھی ایسے مقا بلے ہو نے چا ہیے کیو نکہ جن علا قوں میں کھیلوں کے میدان آباد ہو تے ہیں وہاں کی ہسپتال ویران ہو تی ہے اور ان کھیلوں کے انعقاد سے علا قہ میں منشیا ت کے خا تمے کا جرا ئم میں کمی میں مدد ملتی ہے سینیٹر محمد طلحہ محمود نے تقر یب کے اختتام پر مختلف مقا بلوں میں فسٹ پو زیشن لینے وا لے طلبہ و طا لبات میں شیلڈ تقسیم کی اس مو قع پر شو کت پبلک سکول کے ایم ڈی شو کت محمود کنٹرول ایبٹ آباد بورڈ جہا نز یب ایجو کیٹر حو یلیاں کے ایم ڈی میجر (ر)جمیل احسن کیا نی ۔تعمیر ملت خانپور سکول کے ایم ڈی را جہ مدثر عز یز نے بھی خطاب کیا ۔
گو ر نمنٹ سیکٹر کے سکو لوں میں کھیلوں کے مقا بلے کو فروغ دینے کے سا تھ ساتھ پرا ئیویٹ سیکٹر کے سکو لوں کے طلبہ و طا لبات کے در میان کھیلوں کے مقا بلوں میں بھی دلچسپی لینی چا ہیں تا کہ یہ بچے بھی حکو متی سطح آگے جا کر اپنے ملک کا نام روشن کر سکے انہوں نے پرا ئیو یٹ سطح پر سکو لوں کے بچوں کے در میان کھیلوں کے شا ندار مقا بلوں کے انعقاد پر کھیلوں کی آر گنا ئزر کمیٹی کے ممبران کو مبار کباد دیتے ہو ئے کہا کہ آئندہ سال بھی ایسے مقا بلے ہو نے چا ہیے کیو نکہ جن علا قوں میں کھیلوں کے میدان آباد ہو تے ہیں وہاں کی ہسپتال ویران ہو تی ہے اور ان کھیلوں کے انعقاد سے علا قہ میں منشیا ت کے خا تمے کا جرا ئم میں کمی میں مدد ملتی ہے سینیٹر محمد طلحہ محمود نے تقر یب کے اختتام پر مختلف مقا بلوں میں فسٹ پو زیشن لینے وا لے طلبہ و طا لبات میں شیلڈ تقسیم کی اس مو قع پر شو کت پبلک سکول کے ایم ڈی شو کت محمود کنٹرول ایبٹ آباد بورڈ جہا نز یب ایجو کیٹر حو یلیاں کے ایم ڈی میجر (ر)جمیل احسن کیا نی ۔تعمیر ملت خانپور سکول کے ایم ڈی را جہ مدثر عز یز نے بھی خطاب کیا ۔
خانپور: خانپور میں پرا ئیو یٹ سکو لز کی سطح پر نصا بی اور غیر نصا بی مقا بلے خوش آئند ہیں ,سینیٹ میں امور دا خلہ کمیٹی کے چیئر مین سینیٹر محمد طلحہ محمود
Reviewed by Voice of Taxila News
on
14:03:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
14:03:00
Rating:

No comments: