ہری پور : کانگٹرہ کالونی میں بس کا حادثہ،متعدد خواتین زخمی
ہری پو ر (وا ئس آ ف ٹیکسلا/ر پو ر ٹر ر مشا ء سے)کا نگٹرہ کا لو نی میں بس کو حا د ثہ، متعد د خو ا تین ز خمی ، تفصیلا ت کے مطا بق فیکٹر ی میں کا ن کر نے وا لی خو ا تین کوبس نمبر(آر آئی آر275)ہر ی پو ر سے حطا ر لے کر جا ر ہی تھی کہ کا نگٹر ہ کا لو نی میں ملک سی این جی کے قر یب تیز ر فتا ر ی کی و جہ سے بس ڈرا ئیو ر کے قا بو سے با ہر ہو کر گہر ی کھا ئی میں جا گر ی جس کی و جہ سے فیکٹر ی و ر کر متعدد خواتین ز خمی ہو گئیں حا د ثے کی خبر ملتے ہی مقا می لو گ مو قع پر پہنچ گئےاور اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کا ر وائی جا ر ی ر کھیں۔ تا ہم حادثہ کے دوران کو ئی بھی جا نی نقصان نہیںں ہوا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ضلع ہر ی پو ر میں بھی ریسکیو 112کا خا طر کواہ کا ا نتظا م کیا جا ئے تا کہ اس طر ح کے نا گہا نی حا د ثا ت کے دوران امدادی کا روائیوں میں کو ئی مشکلا ت کا سا منا نہ ہو۔
ہری پور : کانگٹرہ کالونی میں بس کا حادثہ،متعدد خواتین زخمی
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:31:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:31:00
Rating:

No comments: