Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : دو تعلیمی اداروں کو حملے کی دھمکی , حساس ادارے حرکت میں آگئے

ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/نئی بات سے ) دو تعلیمی اداروں کو حملے کی دھمکی ، تفصیلات  کے مطابق ٹیکسلادو تعلیمی اداروں کو حملے کی دھمکی مل گئی ، گورنمنٹ ہائی سکول ٹیکسلا کے سکول کو نامعلوم افراد کی جانب سے سکول پر حملے کی کال وصول ہوئی ، جس میں سکول پر حملے کی دھمکی دی گئی ، اخبار نئی بات کے مطابق دھمکی آمیز کال کے بعد تعلمی سرگرمیاں جاری رہیں ، تاہم سکول انتظامیہ کی جانب سے پو لیس کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا جس پرپو لیس کے اعلی افسران مو قع پر پہنچ گئے ،گورنمنٹ ہائی سکول ٹیکسلا قدیم تعلیمی درس گاہ ہے ابھی تک یہ واضع نہیں ہو سکاکہ یہ دھمکی آمیز کال کس گروپ کی جانب سے دی گئی تاہم حساس اداروں نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی

ٹیکسلا : دو تعلیمی اداروں کو حملے کی دھمکی , حساس ادارے حرکت میں آگئے Reviewed by Voice of Taxila News on 11:39:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.