Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور میں جشن عید میلاد نبیؐ انتہا ئی عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے سے منا یا گیا


 خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طا ہرسے ) خا نپور اور گرد نواح کے علا قوں میں جشن عید میلاد نبیؐ انتہا ئی عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے سے منا یا گیا مسا جد اور محلوں کے درو دیوار کو رنگ بر نگی قیمتوں اور جھنڈوں اور بینرز سے سجا یا گیا تھا مسا جد سے محفل نعت اور زکر اذکار کی محا فل سجا ئی گئیں مسا جد میں علماء اکرام نے حضور کی آمد پر فلسفہ آمد بیان کرتے ہو ئے کہا کہ آقا ئے دو جہاں کے با عث تخلیق کا ئنات کا عمل ہوا ان کے آنے سے انسا نیت کو دین اسلام کی رو شنی ملی اللہ تعا لیٰ نے حضورؐ کو تمام جہا نوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اس مو قع پر چھوٹے بڑے جلوس نکا لنے گئے جو کہ اپنے اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہو ئے اختتام پز یر ہو ئے ۔



خا نپور میں جشن عید میلاد نبیؐ انتہا ئی عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے سے منا یا گیا Reviewed by Voice of Taxila News on 14:32:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.