Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: خاتون ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر جا ں بحق ہوگی

خا نپور(وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر)خاتون ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر جا ں بحق ہوگی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر کے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بالڈھیر ریلوے پھاٹک کے قریب خاتون محفؤظ بی بی زوجہ شاہ نواز ریلوے پھاٹک کراس کر رہی تھی کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرین نے کچل دیا اور خاتون موقع پر جاں بحق ہو گی۔
 پولیس نے اطلاع پاکر خاتون کی لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جہاں شناخت اور ورثاء کو اطلاع دی گئی پوسٹ مارٹم دیگر ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش کو تدفین کے لیے ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔
 پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
خا نپور: خاتون ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین تلے آکر جا ں بحق ہوگی Reviewed by Voice of Taxila News on 01:52:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.